پاک ،امریکہ مذاکرات میں اہم پیشرفت، تجارتی معاہدے کی تکمیل پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک کے مابین باہمی ٹیرفس (reciprocal tariffs) سے […]

پاک ،امریکہ مذاکرات میں اہم پیشرفت، تجارتی معاہدے کی تکمیل پر اتفاق Read More »