سعودی عرب کے بعد پاکستان اور یو اے ای کے درمیان بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیل)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گوشت کی برآمد سے متعلق ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیف کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایک […]

سعودی عرب کے بعد پاکستان اور یو اے ای کے درمیان بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا Read More »