کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ کو نشے کی حالت میں پائے جانے پر پرواز سے قبل جہاز سے اُتار دیا گیا، جس کے بعد معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ واقعہ وینکوور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جہاں مذکورہ پائلٹ وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز انجام دینے والا تھا۔ برطانوی […]

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟ Read More »