سونےکی قیمت تاریخ کی بلندیوں پر،فی تولہ قیمت کتنی ہے؟
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں اور عام شہریوں میں تشویش کی کیفیت نمایاں ہو رہی ہے۔ مقامی اور عالمی مارکیٹ دونوں سطحوں پر قیمتوں میں آنے والا یہ نمایاں اضافہ نئی معاشی صورتِ حال کی تصویر پیش کر رہا […]
سونےکی قیمت تاریخ کی بلندیوں پر،فی تولہ قیمت کتنی ہے؟ Read More »
