سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، فی تولہ قیمت کیا رہی؟
کراچی: سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونا معمولی طور پر سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔ […]
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، فی تولہ قیمت کیا رہی؟ Read More »
