پیرمظہر سعید کی بنگلہ دیشی مشیر اطلاعات سے ملاقات،دورہ کی دعوت

ڈھاکہ ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیرمحمد مظہر سعید شاہ نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے مشیر برائے اطلاعات ناہید الاسلام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے مشیر اطلاعات بنگلہ دیش کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد […]

پیرمظہر سعید کی بنگلہ دیشی مشیر اطلاعات سے ملاقات،دورہ کی دعوت Read More »