مظفر آباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر11دکاندار وقصاب گرفتار، دکانیں سیل
مظفرآباد :مظفر آبادانتظامیہ نے کریک ڈائون کرتے ہوئے مہنگا گوشت فروخت کرنے پر 7قصاب گرفتار کرلئے جبکہ مہنگا سبزی فروٹ بیچنے پر 4دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔دکانیں سیل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی جانب سے چھوٹے اور بڑے گوشت کے نئے ریٹ مقرر کئے گئے […]
مظفر آباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر11دکاندار وقصاب گرفتار، دکانیں سیل Read More »
