مظفرآباد: پولیس ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی، دو منشیات فروش گرفتار

مظفرآباد میں تھانہ پولیس سول سیکرٹریٹ کی ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم سیماب اور اس کے ساتھی محسن عباسی کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک پسٹل اور ایک کلو سے زائد […]

مظفرآباد: پولیس ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی، دو منشیات فروش گرفتار Read More »