ہم تمھارے ساتھ ہیں کے نعروں سے کشمیر گونج اٹھا ،دفاعِ پاکستان ریلی کا جوش و خروش

مظفرآباد کے مقام دومیل سے دفاعِ پاکستان ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا، جو مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی لیپہ ویلی کی طرف روانہ ہوئی۔ اس ریلی کی قیادت وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی نے کی جبکہ ریلی میں سول سوسائٹی، طلباء، اساتذہ اور سرکاری ملازمین سمیت مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے […]

ہم تمھارے ساتھ ہیں کے نعروں سے کشمیر گونج اٹھا ،دفاعِ پاکستان ریلی کا جوش و خروش Read More »