مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف
مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بینک روڈ پر قائم فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کرتے ہوئے غیر معیاری آئل اور ٹوٹے برتن تلف کر دئیے۔فوڈ اتھارٹی کی ایس او پیز کی خلاف پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے کئے گئے ۔ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن کی قیادت میں ہمراہ […]
مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف Read More »




