بھرپور سفارتکاری:پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی، امریکی جریدہ
معروف امریکی جریدے فارن پالیسی (foreign policy)نے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں۔صدر ٹرمپ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مضبوط ذاتی کیمسٹری بنی […]
بھرپور سفارتکاری:پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی، امریکی جریدہ Read More »




