بارش، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ پرمحکمہ تعمیرات عامہ کی مشینری روانہ
مظفرآباد؛شدید بارشوں، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ کے باعث عوام اور سیاحوں کو محفوظ بنانے کے لئے محکمہ تعمیرات عامہ کے شعبہ مینٹیننس مشینری ڈویژن مظفرآباد نے اہم مقامات پر مشینری روانہ کردی ہے۔ جو ہمہ وقت الرٹ رہے گی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کر سکے۔فیلڈ عملہ پوری طرح متحرک […]
بارش، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ پرمحکمہ تعمیرات عامہ کی مشینری روانہ Read More »

