چار لاکھ پچاس ہزار ڈسکائونٹ، سوزوکی کمپنی کی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے شاندار پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کیلئے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی ایوری کو گزشتہ سال کے آخر میں کمپنی کی […]

چار لاکھ پچاس ہزار ڈسکائونٹ، سوزوکی کمپنی کی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر Read More »