پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر
مظفرآباد: ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ معاہدہ پر میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دلی طور پر مشکور ہیں۔ معاہدہ کے بعد پریس کانفرنس میں شوکت نواز میر نے کہا کہ میں کمیٹی ممبران کا مشکور ہوںجو یہاں آئے اوروزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی جنہوں […]
پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر Read More »
