مشعال ملک نے پاکستانی عوام ، تاجروں سے بڑا مطالبہ کردیا
راولپنڈی:کشمیری حریت راہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور تنظیم برائے امن و ثقافت کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی تاریخ لازوال قربانیوں، شہادتوں اور استقلال سے عبارت ہے اور یہی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کی اصل طاقت ہیں۔ جمعرات کو کالج روڈراولپنڈی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال […]
مشعال ملک نے پاکستانی عوام ، تاجروں سے بڑا مطالبہ کردیا Read More »






