پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق
سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کی موجودگی میں بدھ کو ریاض میں پاکستان کے وزیر صحت مصطفی کمال اور افغان ہم منصب مولوی نور جلال جلالی کی ملاقات ہوئی ہے۔ گلوبل ہیلتھ ایکسپو 2025 کے موقع پر مشترکہ ملاقات میں زیادہ متاثرہ علاقوں میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مستحکم بنانے پر بات چیت […]
پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق Read More »
