پاک فوج اور محکمہ وائلڈ لائف کی مشترکہ کارروائی، نایاب وائلڈ گرے گرال کو بچا لیا
کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کے گائوں ریجی ہلاں کے رہائشی بکروال کے ہاتھوں پکڑا جانے والا گرے گرال پاک فوج کے حوالےکردیا۔ پاک فوج نے گرے گرال کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا۔گراے گرال بچہ تھا جسے پاک آرمی کے پاس رکھوایا گیا۔ جہاں سے محکمہ وائیلڈ لائف کے حوالے کیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف […]
پاک فوج اور محکمہ وائلڈ لائف کی مشترکہ کارروائی، نایاب وائلڈ گرے گرال کو بچا لیا Read More »
