پاک، مراکش مشترکہ فوجی مشقیں شروع،کمانڈنٹ کی شرکت
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور مراکش کی افواج کے درمیان انسداد دہشتگردی کی تیسری پاک – مراکش مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق – مشترکہ مشق 2025 کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول، چیرات میں منعقد ہوئی۔ مشق میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔تقریب میں کمانڈنٹ […]
پاک، مراکش مشترکہ فوجی مشقیں شروع،کمانڈنٹ کی شرکت Read More »
