مسلم لیگ ن کے پاس نوجوانوں میں پائی جانیوالی مایوسی کا حل موجود،راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم و پارلیمانی لیڈ ر مسلم لیگ (ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ آزادکشمیر میں انتشار، افراتفری اور لاقانونیت کو فروغ دینا دراصل ہندوستان کے ایجنڈے کو تقویت دینےکے مترادف ہے ۔ پاکستان کے مفاد پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے، سیاسی جماعتوں اور نظام سے مایوس نوجوان […]
مسلم لیگ ن کے پاس نوجوانوں میں پائی جانیوالی مایوسی کا حل موجود،راجہ فاروق حیدر Read More »
