راجہ شفیق کو مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقررکردیا گیا
راچڈیل:آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے راجہ شفیق کو پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقرر کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر چوہدری عبدالرحمن آرائیں نے وفد کے ہمراہ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے راچڈیل میں ملاقات کی۔ چوہدری […]
راجہ شفیق کو مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقررکردیا گیا Read More »
