برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں عید اجتماعات ، برطانوی شاہی خاندان کی مسلمانوں کو مبارکباد پیش

،لندن،سرینگر،نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)لندن ،مقبوضہ کشمیر، بنگلادیش اور بھارت میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز عید میں شرکت کی۔بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں نماز عید کے بڑے اجتماع کا اہتمام کیا گیا قطر،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، فلسطین میں […]

برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں عید اجتماعات ، برطانوی شاہی خاندان کی مسلمانوں کو مبارکباد پیش Read More »