پاکستان کی شاندار کارکردگی برقرار: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پانچویں مسلسل فتح
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو 39 کے مقابلے 49 گول سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان پول بی میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور اب سیمی فائنل میں اپنے ہی گروپ کی چوتھی پوزیشن پر موجود جاپان کا […]
