تنازعہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ،بھارت کی دوغلی پالیسی ناکام ہوچکی، مسعود خان
اسلام آباد: آزادکشمیر کے سابق صدر اورسینئر سفارتکارسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حل طلب دیرینہ تنازعہ کشمیر کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں نمایاں مقام حاصل ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سردار مسعود خان نے ایک انٹرویو میں پاکستان کی خارجہ پالیسی اور مسئلہ کشمیر کے حل حوالے سے پاکستان کی […]
