مہاجرین نشستوں کے مستقبل بارے اسلام آباد میں بڑی بیٹھک، عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران غائب
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پورے کرنے کیلئے اپنے پختہ عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اس کے باوجود کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان آج منعقد ہونے والے کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت میں ناکام رہے۔ مزید یہ بھی […]
