ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈے کو مسترد کرنا ناگزیر ہوچکا ، فیلڈ مارشل نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیدیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق […]
