آزاد کشمیر میں مستحقین میں عید پیکج کی تقسیم جاری
مظفرآباد: عید الفطر کے موقع پر آزاد کشمیر میں ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے مستحق افراد میں عید پیکج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد میں بین الاقوامی رفاہی ادارے قطر چیریٹی کی جانب سے چھ سو سے زائد مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کیے […]
آزاد کشمیر میں مستحقین میں عید پیکج کی تقسیم جاری Read More »
