فیصل ممتاز راٹھور کا مساجد ، دینی مدارس سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین علماء و مشائخ کونسل صاحبزادہ ذوالفقار علی اور وائس چیئرمین علما و مشائخ کونسل پروفیسر داؤد نقشبندی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین علماء و مشائخ کونسل صاحبزادہ ذوالفقار علی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو انتظامی امور، کارکردگی، اہداف اور مستقبل […]
فیصل ممتاز راٹھور کا مساجد ، دینی مدارس سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ Read More »




