کوٹلی ، طوفانی بارشیں،طغیانی کا خدشہ، مساجد میں اعلانات ، کنٹرول روم قائم
کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)مون سون سیزن کے پیش نظر دریائے پونچھ کے اطراف کوٹلی کے ملحقہ علاقہ جات میں ممکنہ طغیانی اور سیلابی خطرات کے پیش نظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس کوٹلی کی نگرانی میں یونٹ سطح پر وارننگ اور آگاہی مہم جاری ہے۔ سول ڈیفنس کے رضاکار اپنے مقامی یونٹس کے ذریعے گھروں، محلوں اور […]
کوٹلی ، طوفانی بارشیں،طغیانی کا خدشہ، مساجد میں اعلانات ، کنٹرول روم قائم Read More »
