مسائل

وزیر اعظم

سرماریہ کاری کیلئے اوورسیز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، مسائل حل کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی، وزیراعظم

مظفرآباد :وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اوورسیز کشمیری کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں اوورسیز کشمیری کانفرنس کے اغراض و مقاصد، کانفرنس کے انعقاد کے لیے حکمتِ عملی کے تعین سمیت ترجیحات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سرمایہ کاری […]

سرماریہ کاری کیلئے اوورسیز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، مسائل حل کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی، وزیراعظم Read More »

اوور سیز کشمیریوں کے مسائل حل کرنا ترجیح،سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرینگے،فیصل راٹھور

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا،منیجنگ ڈائریکٹر ارشاد بھٹی اور مشیر برائے چیئرمین چوہدری اعجاز رضا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان جرال،اسلم مغل و دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو

اوور سیز کشمیریوں کے مسائل حل کرنا ترجیح،سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرینگے،فیصل راٹھور Read More »

فیصل ممتاز

اساتذہ کواب مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی، فیصل راٹھور

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اور حکومت اس سلسلے میں سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ موجودہ حکومت میں اساتذہ کرام کو اپنے جائز مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی بلکہ حکومت خود اساتذہ کے

اساتذہ کواب مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی، فیصل راٹھور Read More »

رانا احسان

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں مظاہرین کے جائز مطالبات کے باوجود تشدد کے واقعات قابل افسوس ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ مسائل کا حل پُرامن طریقے سے نکالا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ڈی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل پُرامن طریقے سے ممکن ہے : رانا احسان افضل Read More »

سیمینار

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )جامعہ کشمیر کی میزبانی میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد طلبا و طالبات کو تعلیمی مسائل میں ماہرین کی معاونت فراہم کرنا تھا ، اساتذہ، طلبا و طالبات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار Read More »

آزادکشمیر،واٹریوز چارجز سے متعلق مسائل حل کیلئے 5رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں”واٹر یوز چارجز” سے متعلق مسائل کے حل کے لئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں مسائل کے حل کیلئے متعدد اقدامات پر غور کیا گیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اجلاس

آزادکشمیر،واٹریوز چارجز سے متعلق مسائل حل کیلئے 5رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل Read More »

نثارہ

مشیر آزادکشمیر حکومت نثارہ عباسی کی آئی جی سے اہم ملاقات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزادکشمیر کی مشیر برائے سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن، چیئرپرسن وویمن پارلیمانی کاکس اور ممبر نیشنل کونسل آن دی سٹیٹس آف ویمن نثارہ عباسی نے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر، رانا عبدالجبار سے اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں خواتین کو درپیش مسائل خصوصاً ہراسگی، گھریلو تشدد اور سوشل میڈیا پر ہراسانی جیسے حساس

مشیر آزادکشمیر حکومت نثارہ عباسی کی آئی جی سے اہم ملاقات Read More »

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

تہران:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیرداخلہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

bilawal

بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

لندن: بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے بنائے گئے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے پاکستان ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ایک

بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے،بلاول بھٹو زرداری Read More »

یکساں نظام تعلیم رائج،یونینز بحال ہونے تک طلبہ مسائل کا شکار رہیں گے، اویس عارف

مظفر آباد:طلباء ایکشن کمیٹی کے بانی اویس عارف اعوان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جب تک یکساں نصاب رائج نہیں کیا جاتا تب تک طلبہ مسائل کا شکار رہیں گے، طلباء یونینز کا نہ ہونا بھی بڑامسئلہ بھی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویومیں اویس عارف اعوان نےکہا کہ جامعہ کشمیر کے

یکساں نظام تعلیم رائج،یونینز بحال ہونے تک طلبہ مسائل کا شکار رہیں گے، اویس عارف Read More »

Scroll to Top