سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر
اسلام آباد: مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) کی تیاری کرنے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی نے سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد میں 5 سال اضافے اور امتحان دینے کی اجازت کی حد کو3کے بجائے 5 مرتبہ تک بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی […]
سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر Read More »
