shahbaz shreef

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم کے دفتر کے پریس ونگ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز، سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، خیبر پختونخوا […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی Read More »