عطیہ

گمنام شخص نے ترقیاتی کاموں کیلئے’’21 کلو سونے کی اینٹیں‘‘ عطیہ کردیں

پانی اور سیوریج کے پرانے نظام سے پریشان عوام کی مشکل آسان ہو گئی اور ترقیاتی کاموں کے لیے 21 کلو سونے کی اینٹیں عطیہ کر دی گئیں تاہم یہ مشکل پاکستانی عوام کی نہیں بلکہ جاپان کے شہر اوساکا کے لوگوں کی ہوئی ہے۔ جاپان میں ایک گمنام ڈونر نے ترقیاتی کاموں کے لیے […]

گمنام شخص نے ترقیاتی کاموں کیلئے’’21 کلو سونے کی اینٹیں‘‘ عطیہ کردیں Read More »

سکھ خاتون نے اپنی زمین مسجد کیلئے عطیہ کردی

بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کیلئے75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ کر دی جبکہ سکھ اور ہندو خاندانوں نے مالی تعاون فراہم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جکھوالی گاؤں میں پیش آیا جو بنیادی طور پر سکھ آبادی پر مشتمل

سکھ خاتون نے اپنی زمین مسجد کیلئے عطیہ کردی Read More »

ویل چیئرز

راولاکوٹ:پیپلز پارٹی رہنما کی طرف سے سی ایم ایچ کو 15ویل چیئرز عطیہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پونچھ کے صدر و کونسلر میونسپل کارپوریشن  سردار عامر خورشید نے شیخ زید بن النہیان ہسپتال (سی ایم ایچ) راولاکوٹ کو 15 ویل چیئرز عطیہ کر دیں ۔ تقریب میں سی ایم ایچ کے عملہ ڈاکٹر انجم کیانی، سردار وسیم اعظم، صحافیوں سمیت دیگر افراد موجود تھے۔ ویل

راولاکوٹ:پیپلز پارٹی رہنما کی طرف سے سی ایم ایچ کو 15ویل چیئرز عطیہ Read More »

وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئےوفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ دینےکا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بھی حالیہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیرِاعلیٰ، کابینہ اراکین اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کی زیر

وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان Read More »

سعودی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا

طائف ، سعودی عرب (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سعودی خاتون نے اپنے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا ، جس سے اس کے گردے فیل ہونے کی طویل جدوجہد بھی ختم ہو گئی ۔ سعودی گزٹ کی کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری ، ماجد بلدہ الروقی کی پہلی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا Read More »