نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار، مقاصد کے حصول تک جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی نئی ایرانی تجاویز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ جب تک مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے، امریکہ اس جنگ سے […]
