سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں کیمیکل ملا دودھ اور جعلی فوڈز پر اہم سماعت
مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر میں آج مظفرآباد شہر میں کیمیکل ملا دودھ، جعلی آئس کریم اور فروزن فوڈز کے حوالے سے ایک اہم سماعت ہوئی۔ یہ سماعت معروف سوشل ایکٹوسٹ شاہد زمان اعوان بنام آزاد حکومت کیس کے سلسلے میں کی گئی، جس میں عوامی صحت اور خوراک کے معیار سے متعلق سنگین […]
سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں کیمیکل ملا دودھ اور جعلی فوڈز پر اہم سماعت Read More »

