ہائی کورٹ نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی تقرریاں معطل کر دیں
(کشمیر ڈیجیٹل)ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی کی جانب سے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی آسامیوں پر کی گئی تعیناتیوں کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے تقرر نامے معطل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ نادیہ محبوب بنام آزاد حکومت میں پٹیشنر نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی دو آسامیوں کے سلیکشن پراسس […]
ہائی کورٹ نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی تقرریاں معطل کر دیں Read More »
