یو اے ای ،پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ پراسیسنگ معطل ،بڑی وجہ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات( یو اے ای) میں پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ پراسیسنگ سروس عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو پاسپورٹ خدمات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے بدھ کے روز تکنیکی مسائل اور معمول کے مرمتی امور […]

یو اے ای ،پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ پراسیسنگ معطل ،بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »