ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

کراچی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی آمد کے موقع پر طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا والہانہ استقبال کیا۔ اس خصوصی نشست میں اساتذہ اور طلباء نے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »