محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی بادشاہی ، 4 ماہ سے سکول بند، طلباء وطالبات تعلیم سے محروم
نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل ) محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی اخپل بادشاہی کا نظام ، 4ماہ سے بندگرلز پرائمری سکول گہوری اور گھموٹ نہ کھل سکے۔وزیرتعلیم،سیکرٹری تعلیم، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرنسواں نیلم کی من مانیوں سےطلباء وطالبات کا تعلیمی سال ضائع کئے جانے کے مترادف ہے ۔۔ مقامی تعلیمی کمیٹی کی مشاورت کے بغیر معلمات کاتبادلہ کرکے […]
محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی بادشاہی ، 4 ماہ سے سکول بند، طلباء وطالبات تعلیم سے محروم Read More »
