ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )لائن آف کنٹرول کے قریب واقع یونین کونسل پاہل میں پاک فوج کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں علاقے کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد، خواتین، بزرگ اور بچے معائنہ کرانے کے لیے پہنچے۔ سرد […]

ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »