معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے

راولپنڈی ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے معروف صحافی اور کشمیر جرنلسٹس فورم کے سینئر ممبر مرحوم اطہر مسعود وانی کے بھائی سابق انجینئر پی ڈبلیو ڈی محکمہ شاہرات آزاد کشمیر ظفر وانی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ بدھ کے روز نماز ظہر کے بعد قائداعظم پارک ایف بلاک میں ادا کی […]

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے Read More »