دوکانداروں کی جانب سےصارفین کو بل یا رسید کی عدم فراہمی پر کارروائی کا اعلان

ہٹیاں بالا :ضلع جہلم ویلی میں ضلعی انتظامیہ نے تمام دکانداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خریداری کے بعد صارفین کو بل یا رسید فراہم کریں ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ اقدام قیمتوں میں شفافیت اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

دوکانداروں کی جانب سےصارفین کو بل یا رسید کی عدم فراہمی پر کارروائی کا اعلان Read More »