اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان بھر میں اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ وزارت توانائی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام حکومت کی اس وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد زائد بلنگ […]

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید Read More »