ٹرمپ اور شی جن پنگ کا رابطہ،امریکی صدر نے بات چیت کو شاندار قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم عالمی اور دو طرفہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ امریکی صدر نے اس رابطے کو مثبت قرار دیتے ہوئے بات چیت کو شاندار کہا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے بعد […]
ٹرمپ اور شی جن پنگ کا رابطہ،امریکی صدر نے بات چیت کو شاندار قرار دے دیا Read More »









