کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے سات اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں 4,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز کٹس کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 کٹس، وادی جہلم میں 542 کٹس، نیلم میں 433 کٹس، کوٹلی میں 766 کٹس، […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم Read More »