بغیر نمائش کے مدد، مظفرآبادمیں انسانیت کی انوکھی مثال

مظفرآباد میں فلاحی کاموں کی کوئی کمی نہیں، جہاں کئی تنظیمیں اور ادارے عوامی بہبود کے لیے سرگرم ہیں۔ تاہم کچھ دردمند افراد ایسے بھی ہیں جو نمائش کے بغیر خدمتِ خلق میں مصروف ہیں۔ ایسے ہی ایک نیک دل شہری، شیخ ہارون گمنام رہ کر ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کا […]

بغیر نمائش کے مدد، مظفرآبادمیں انسانیت کی انوکھی مثال Read More »