خطے کی بدلتی صورتحال:اماراتی نائب وزیر اعظم کا پاکستان کےنائب وزیراعظم سے اہم ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی حالیہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے […]
