نیلم : شیخ بیلہ کا نوجوان 30دن بعد سپرد خاک ، ہر آنکھ اشکبار
نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) دودھنیال کے نواحی علاقے شیخ بیلہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزاد منظور کی میت 30دن بعد آبائی گاؤں پہنچا دی گئی ۔ گاؤں میں کہرام مچ گیا ، ہر طرف رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔ ہر آنکھ اشکبار تھی، جبکہ عزیز و اقارب دھاڑیں مار مار کر روتے رہے […]
نیلم : شیخ بیلہ کا نوجوان 30دن بعد سپرد خاک ، ہر آنکھ اشکبار Read More »
