مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے 24 گھنٹے فعال لگیج سینٹرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ داخلی دروازوں پر جدید اسمارٹ اسکینرز بھی نصب کر دیے گئے ہیں […]

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات Read More »