سعودی ولی عہد کا حج پر آئے مسلم رہنمائوں کو ظہرانہ،سپیکر قومی اسمبلی کی بھی شرکت
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کے لیے آنے والے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے بھی شرکت کی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر نے سعودی ولی عہد سے ظہرانےکے موقع پر ملاقات بھی کی ،قومی اسمبلی کے سپیکر […]
سعودی ولی عہد کا حج پر آئے مسلم رہنمائوں کو ظہرانہ،سپیکر قومی اسمبلی کی بھی شرکت Read More »
