چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب
مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آزادکشمیر میں اہم سماعت ہوئی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عدالت کو مطمئن نہ کرسکے جس پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عدالت العالیہ میں توہین عدالت عنوانی راجہ ذوالقرنین عابد ایڈووکیٹ وغیرہ بنام وزیراعظم […]
چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب Read More »
